قصور(نمائندہ نوائے وقت)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم ایک روزہ دورے پر آج 16 جنوری کو قصور آئیں گی ۔ جہاں وہ نئی کریمینل و سول کورٹس بلند و بالا عمارت و حال ہی میں نصب ہونیوالی لفٹ کا افتتاح کریںگی اْن کی آمد کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔