ولادت علیؓ:  انجمن صرافہ  اور لائسنس داران و عزاداری کے زیر اہتمام  کیک کاٹا گیا

شجاع آباد (نامہ نگار)  صدر صرافہ ایسوسی ایشن شجاع آباد ملک شعیب ریاض تھہیم زرگر ، ہمایوں ارشد زرگر ، سید تقی مرتضیٰ نقوی زرگر صدر لائسنسداران و عزاداری امام حسین سید لیاقت علی نقوی چودھری سکندر حیات زرگر، حاجی رفیق بھٹی زرگر، عابد حسین تھہیم زرگر محمد ارشد زرگر ، سید ارشاد حسین شاہ ، غلام حیدر زرگر و جملہ عہدیداران و اراکین صرافہ ایسوسی ایشن شجاع آباد نے ولادت یومِ علی کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا کیک کاٹا گیا اور پاکستان کی سلامتی کے لیے دعا کی گئی.

ای پیپر دی نیشن