کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کیلئے بجلی سستی ہونے کا امکان،سماعت15مئی کوہوگی

اسلام آباد(این این آئی)کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کا امکان ظاہر کیا گیاہے، مختلف کیٹیگریز میں 78 پیسے سے لے کر 2 روپے 25 پیسے فی یونٹ تک کمی متوقع ہے۔

ای پیپر دی نیشن