اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات کی ،ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب کو منصب سے الگ کرنے کی سمری دوسری بار ایوان صدر میں موجود ہے۔ گورنر نے صدر مملکت کو پنجاب کی صورت حال کے بارے میں اپنے موقف سے آگاہ کیا ۔