گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)سنی اتحاد کونسل کے ڈویژنل صدر الحاج سرفراز احمد تارڑ ٹیپو سلطان شہید کے یوم شہادت پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیپو سلطان شہید نے اپنے خون سے حریت پسندی کا چراغ روشن کیا،،آپ کی شجاعت و بہادری اور جوانمردی نے انگریزوں کو لرزہ بر اندام کر دیا تھا۔