انسداد دہشت گردی عدالت  بلی کا بچہ کو ریسکیو کرلیا

لاہور(خبرنگار) انسداد دہشت گردی عدالت کے بار روم کی سیلنگ اور الماری کے درمیان خالی جگہ پربلی کا بچہ پھنس گیا۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم نے سیلنگ اور کارڈ بورڈ کی الماری کو توڑ کر بلی کے بچہ کو ریسکیو کرلیا۔

ای پیپر دی نیشن