\ملک کو بچانے کیلئے حکومت کے اتحادی بنے تھے:علی موسیٰ گیلانی

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما وممبر قومی اسمبلی علی موسیٰ گیلانی کا گوجرانوالہ میں پیپلز پارٹی کے سٹی سیکرٹری اطلاعات محمد صغیر بٹ کی تائی کی وفات پر اظہار تعزیت کے بعد پیپلز سیکرٹریٹ گوندلانوالہ روڈ پر میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کہنا تھاملک کو بچانے کیلئے حکومت کے اتحادی بنے تھے اگر حکومت اپنے اتحادیوں کوساتھ لیکر نہیں چلے گی ان سے کئے ہوئے وعدے پورے نہیں کرے گی تواس میں نقصان حکومت کا ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن