سعودی عرب کا غزہ میں انسانی بحران سے نمٹنے کیلئے ماہانہ مالی امداد کا اعلان

ریاض (آئی این پی)سعودی عرب کی حکومت نے فلسطینی بھائیوں کو غزہ کی موجودہ انسانی صورت حال کے تناظر میں ماہانہ بنیاد پر مالی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے، اس پروگرام کا مقصد قابض اسرائیل کی طرف سے تمام بین الاقوامی اصولوں بشمول بین الاقوامی انسانی قوانین کی صریح خلاف ورزیوں کے اثرات کو کم کرنا ہے۔

ای پیپر دی نیشن