مورو، داماد کی ساس پر فائرنگ تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل

نوشہروفیروز (نامہ نگار) مورو میں سفاک داماد نے ساس پر گولیاں  برسادیں، تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل،داماد بیٹی پر تشدد کرتا ہے بیٹی کو اپنے گھر لے آئی، ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق مورو موبائل مارکیٹ کی رہائشی خاتون کزبابو زوجہ امید علی عالمانی کے گھر میں گھس کر ملزم نورو عرف عامر عالمانی نے فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا اہلے علاقہ علاقہ نے اسپتال پہنچایا ۔

ای پیپر دی نیشن