ویمنز کرکٹ‘بھارت کا ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے سیریز میں کلین سویپ

لاہور(سپورٹس رپورٹر) بھارتی ویمنز ٹیم نے ویسٹ انڈیز کی ویمنز ٹیم کو تیسرا ون ڈے میچ  ہرا کر  سیریز میں کلین سویپ مکمل کرلیا۔ ویسٹ انڈین  ٹیم 162رنز پر آئوٹ ہوگئی ۔ دیپتی شرما نے چھ اور رنیوکا سنگھ نے چار کھلاڑیوں کو آئو ٹ کیا ۔ بھارتی ویمنز ٹیم نے ہدف پانچ وکٹوں پرپورا کرلیا ۔

ای پیپر دی نیشن