ایک ارب کی کرپشن میں ملوث محکمہ تعلیم سندھ کے چار افسران گرفتار

کراچی (کرائم رپورٹر) نیب انٹیلی جنس سندھ نے ایک ارب روپے کی کرپشن میں ملوث محکمہ تعلیم سندھ کے چار ملازمین کو گرفتار کر لیا۔ نیب ذرائع کے مطابق گرفتار ملازمین میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر لاڑکانہ گل شیر سومرو‘ محمد یعقوب‘ ممتاز خاصخیلی اور الطاف حسین شامل ہیں۔ جن سے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن