راجہ ساجد را جپوت صحت یاب ہو کر ہسپتال سے گھر پہنچ گئے

راولپنڈی( جنرل رپورٹر)انجمن تاجران گوالمنڈی کے چیئر مین راجہ ساجد را جپوت صحت یاب ہو کر ہسپتال سے گھر آگئے ۔انجمن تاجران گوالمنڈی کے صدر ملک شوکت حیات، سینئر نائب صدر الحاج تسلیم خان شنواری، سجاد شنواری و دیگر عہدیدان نے عیادت کی اس موقع پر ملک عثمان حیدر ، شیخ عمران جلیل ملک عثمان،ایم ممتاز ملک و دیگر تاجران کی بڑی تعداد موجود تھی اور دعا کی کہ اللہ پاک راجہ ساجد کو صحت کاملہ عطا کرے

ای پیپر دی نیشن