پاکستان آئے تو یہاں مہاجر اور انصار میں تفریق نہیں کی گئی: افغان قونصل جنرل

پشاور+لاہور (نیٹ نیوز+نامہ نگار) پشاور میں افغان قونصل جنرل حافظ محب اﷲ شاکر نے پریس کانفرنس کے دوران کہا مہاجر بن کر آئے تو پاکستان نے مہاجر اور انصار میںکوئی تفریق نہیں کی۔ لاہور سمیت صوبہ بھر سے افغانیوں سمیت 10985 غیر قانونی مقیم غیر ملکی باشندوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا۔ 11 ہزار 643 سے زائد غیر قانونی مقیم باشندوں کو ہولڈنگ سنٹرز پہنچایا چکا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن