سپر ٹیکس کیس، ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو تحریری دلائل جمع کرانے کی ہدایت 

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سپریم کورٹ نے سپر ٹیکس کیس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو تحریری شکل میں دلائل جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بنچ نے سپر ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ ایف بی آر کے وکلاء  نے انکم ٹیکس آرڈیننس کے سیکشن فور بی پر دلائل مکمل کر لیے۔ کمپنیز کے وکیل مخدوم علی خان جمعرات کو جواب الجواب دلائل کا آغاز کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن