پاکستان اسٹاک ایکسچینج، پہلا سیشن 117763 پوائنٹس پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا پہلا سیشن اختتام پزیر ہو گیا

اسٹاک مارکیٹ کے پہلے سیشن میں کاروبار کا مثبت رجحان رہا اور 100 انڈیکس 862 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 17ہزار 763 پر بند ہوا۔

پہلے سیشن میں 24 کروڑ شیئرز کے سودے 19 ارب روپے میں طے ہوئے۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 16 ہزار 901 پوائنٹس پر بند ہوا تھا

ای پیپر دی نیشن