پنجاب میں چار افسران کے تقرر و تبادلے عنصر علی سکیشن آفیسر محکمہ خزانہ تعینات

لاہور ( سپیشل رپورٹر) پنجاب حکومت نے چار افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں محمد حیدر سیکشن آفیسر محکمہ خزانہ کو ٹرانسفر کر کے سیکشن آفیسر ریگولیشن ونگ ایس اینڈ جی اے ڈی تعینات کیا گیا ہے۔ تقرری کے منتظر عنصر علی کو سیکشن آفیسر محکمہ خزانہ تعینات کیا گیا ہے۔ مبارک علی رضا سیکشن آفیسر محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کو ٹرانسفر کر کے سب رجسٹرار سمن آباد ٹا?ن تعینات کیا گیا ہے اور تقرری کی منتظر سدرہ انور کی خدمات آئندہ تقرری کے لئے کمشنر راولپنڈی ڈویڑن کے سپرد کی گئی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن