شرپسند عناصر گستاخانہ مواد کو پھیلانے میں مصروف ہیں:ہشام الٰہی ظہیر 

لاہور (خصوصی نامہ نگار) جمعیت اہلحدیث کے صدر ڈاکٹر علامہ ہشام الٰہی ظہیر نے وزیر اعظم کے نام ایک خط تحریر کیا ہے۔ کچھ شرپسند عناصر منظم منصوبہ بندی کے تحت اس گستاخانہ مواد کو پھیلانے میں مصروف ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن