لاہور(خصوصی نامہ نگار)بانی و سرپرست اعلیٰ تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے سابق سیکرٹری جنرل مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ رانا تجمل حسین کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا اللہ رب العزت مرحوم کی بخشش و مغفرت فرمائے۔ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
حضور نبی اکرمؐ کی شفاعت نصیب فرمائے۔