مری(بیورو رپورٹ)مری سانٹھی کے معروف کاروباری شخصیت غلام فرید کے چھوٹے بھائی بنارس عباسی عرف چن انتقال کرگئے نمازہ جنازہ میں صدر ڈسڑکٹ پریس کلب اورنگ یب عباسی سینئر نائب صدر ڈسڑکٹ پریس کلب طفیل عباسی،سابق سٹی کونسلر ظہور عباسی ،نعمان زیب عباسی ایڈووکیٹ ،ظہور عباسی ،تاجروں شکیل عباسی، ظہیر عباسی ،سعادت مرتضیٰ عباسی، ڈاکٹر مقیم عباسی ،ڈاکٹر عابد چوہدری ،صحافی رئیس عباسی کے علاوہ بڑی تعداد میں سیاسی،سماجی اور مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔