دبئی میں کروڑ پتی افراد کی تعداد بڑھ کر 81200 ہو گئی 

دبئی (نوائے وقت  رپورٹ)نیو ورلڈ  ویلتھ رپورٹ کے مطابق  دبئی میں دس سال میں کروڑ پتی افراد کی تعداد 102فیصد بڑھ کر81200 ہوگئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن