لاہور (کامرس رپورٹر) امن و امان کی بگڑتی ملکی صورتحال کی پیش نظر پیاف باڈی کا اجلاس طلب۔ بانی پیاف میاں شفقت، پیٹرن ان چیف سہیل نثار ،چیئرمین پیاف محمود غزنوی کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس میں بھارتی جارحیت کی بھرپور مذمت اور پاکستانی فوج کی بروقت موقع پر ہی بھرپور کارروائی میں انڈین پسپائی کو سراہا۔