بوسٹرز ناقابل یقین حد تک کرونا کیخلاف موثر ثابت ہوئے، جوبائیڈن

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر جوبائیڈن نے کہاہے کہ ویکسین اور بوسٹرز ناقابل یقین حد تک کرونا کیخلاف موثر ثابت ہوئے ہیں ۔ میڈیا رپورٹس  کے مطابق ایک بیان میں جوبائیڈن نے کہا کہ کورونا سے اب تک 9 لاکھ سے زائد امریکی ہلاک ہوچکے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن