لاکھوں روپے مالیت سے تیار ہونیوالا سیٹھ عباس سٹیڈیم تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا

بوچھال کلاں(نامہ نگار) بوچھال کلاں ایسوسی ایٹ بوائز ڈگری کالج میں بنایا جانے والا سٹیڈیم قلیل مدت میں ہی عدم توجع کی وجہ سے تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے سٹیڈیم میں نصب کی گئی کرسیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں مشینری زنگ آلود ہو رہی ہے واش روم کی حالت بھی ناگفتہ بہ ہے وہاں کھلینے کے لئے آنے والے کھلاڑیوں کو پریشانی کا سامنا ہوتا ہے انہوں نے ڈپٹی کمشنر چکوال اور حکام بالا سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن