نوشہرہ ورکاں : پولیس کی کارروائی ، جرائم پیشہ ملزم گرفتار، چرس و ناجائز اسلحہ برآمد 

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ نوائے وقت) پولیس کی کارروائی، ڈیڑھ کلو چرس ایک کلاشنکوف اور تین پسٹل برآمد، چھ ملزمان گرفتار۔پولیس نے منشیات فروش شبیر سے 1320 گرام چرس اور خالد جاوید سے بلا لائسنسی کلاشنکوف اور گولیاں، ملزمان آصف، ثاقب اور دانیال سے پسٹل 30 بور اور گولیاں ،ملزم نوید سے پسٹل 30 بور برآمد کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔

ای پیپر دی نیشن