جماعت اہل سنت حلقہ گوالمنڈی کے علماء کرام کا امام صحافت مجید نظامی کو خراج عقیدت پیش :قاری صدیق چشتی

لاہور(کلچرل رپورٹر) جماعت اہل سنت حلقہ گوالمنڈی کے نظام قاری محمدصدیق چشتی، مفتی سید زین العابدین کرمانی، علامہ ممتاز نعیمی، قاری احمد رضا سیالوی، قاری احمد نجمی فیاض و دیگر علماء کرام نے مشترکہ بیان میں کہا امام صحافت مجید نظامی عاشق رسولؐ تھے۔ زندگی بھر صحافت کا کام کیا۔ آخر میں ان کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔

ای پیپر دی نیشن