پتوکی، چونیاں اور کامونکی میں واقعات  بچے، 2 خواتین سے زیادتی 

قصور؍ کامونکی (نامہ نگار+ نمائندہ خصوصی) مختلف واقعات میں دو خواتین اور بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔  پتوکی چک 27 ڈھولن کے رہائشی کی بیٹی کو ملزم وارث علی نے وحشت کا نشانہ بنایا۔ چونیاں موضع گلاں والا میں اوباش زین علی نے نو سالہ بچے سے زیادتی کی۔  کامونکی  محلہ شریف پورہ کی خاتون کو فیاض ٹاؤن کے عثمان نے گھر میں  زیادتی کا نشانہ بنایا۔

ای پیپر دی نیشن