شیشہ پارٹی پر چھاپہ ‘5خواتین  سمیت 24ملزم گرفتار

لاہور(نامہ نگار)غالب مارکیٹ پولیس نے ایک کیفے میں شیشہ پارٹی کرتے ہوئے 5 خواتین سمیت 24 ملزمان کو گرفتارکر کے قبضے سے 4 حقے، 3 مختلف شیشہ فلیورز اور ساؤنڈ سسٹم برآمدکر کے مقدمہ درج لیا ۔ملزمان کو مزید تفتیش کیلئے انوسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیاہے۔

ای پیپر دی نیشن