نوشہرہ ورکاں (نامہ نگار)چوری کی وارداتیں،زرعی موٹریں اور قیمتی تارچوری، مقدمات درج،بتایاگیاہے کہ موضع مٹوبھانو کے زمیندار ثمران اکبر کے ڈیرہ سے سوا چار لاکھ مالیت کی زرعی موٹر اور قیمتی تار ، موضع باورے ڈھک والے کی زمینداروں انتظار حسین، ریاست علی اور ثقلین عباس کی زرعی موٹریں چوری ہو گئیں ۔