بھارت میں 103 سالہ بزرگ کی تیسری شادی انٹرنیٹ پر توجہ کا مرکز بن گئی

نئی دہلی (نیٹ نیوز) بھارت میں 103 سالہ بزرگ اس وقت انٹرنیٹ پر توجہ کا مرکز بن گئے۔ جب انہوں نے اپنی عمر سے تقریباً نصف عمر کی خاتون سے شادی کی۔ حبیب نذر کی شادی 49 سالہ فیروز جہاں سے بھوپال میں ہوئی۔ حبیب نذر کی یہ تیسری شادی ہے۔ ان کی دوسری بیوی کے انتقال کے بعد وہ تنہا تھے۔ حبیب نذر کے مطابق تنہائی سے چھٹکارہ کے لیے تیسری شادی کی۔

ای پیپر دی نیشن