قصور(نامہ نگار) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر قصور عمران علی نے نیو بس ٹرمینل لاری اڈا اور ذکی برادرز بس ٹرمینل کا اچانک دورہ کیا۔ڈپٹی کمشنر نے علیحدہ علیحدہ مسافروں سے مختلف مقامات کا وصول کیا گیا کرایہ اور حکومت کے مقررہ کردہ کرائے نامہ کے بارے میں پوچھ گچھ کی۔