واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن نے یومِ عاشور کی مناسبت سے مسلمانوں کے لیے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جو بائیڈن نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ جل اور مجھے دنیا بھر میں موجود اپنے مسلمان دوستوں اور پڑوسیوں کا احساس ہے جو آج امام حسین کی قربانیوں کو یاد کر رہے ہیں۔انہوں نے لکھا کہ ہم قربانی، انصاف اور سب کے لیے برابری کی اقدار کا احترام کرتے ہیں۔
جوبائیڈن پیغام