نوشہرہ ورکاں:مقدمہ قتل کا فیصلہ شواہد نہ ملنے پر ملزم بری 

نوشہرہ ورکاں(نامہ نگار) ٹھوس شواہد نہ ملنے کی وجہ سے قتل کا ملزم بری،بتایا گیا ہے کہ سیشن جج کی عدالت نے مقدمہ قتل کے ملزم کو بری کردیا ہے تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج نوشہرہ ورکاں عمران شہباز کی عدالت نے  تھانہ تتلے عالی کے مقدمہ قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم سجاد گجر ساکن مرالی والہ کو بری کر دیا ملزم پر مقتول آصف کو زہر دیکر مارنے کا الزام تھا جو دوران ٹرائل عدالت میں ثابت  نہ ہوسکا۔

ای پیپر دی نیشن

مولانا قاری علی محمد

آپ 1930ء میں کوہ نمک کے دامن میں واقع گاؤں ناڑی ضلع خوشاب میں حافظ فتح خاں کے ہاں پیدا ہوئے۔آپ کی تعلیم کا آغاز ناظرہ قرآن ...