ہوائی فائرنگ، اسلحہ کی نمائش، ون ویلنگ، ڈریگ ریسنگ پر پابندی عائد

مظفرآباد(نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر مدثر فاروق نے ضلع مظفرآباد میں ہوائی فائرنگ، اسلحہ کی نمائش، ون ویلنگ، ڈریگ ریسنگ وغیرہ پر پابندی عائد کر دی۔ خلاف ورزی کے مرتکب شخص/ اشخاص کے خلاف زیر دفعہ 188-APC کار روائی عمل میں لائی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن