ڈی پی اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل سے نعت گو و شاعر محترم سادت حسن آس کی ملاقات 

سنجوال کینٹ(نامہ نگار)ڈی پی اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان نے ضلع اٹک کے مشہور نعت گو و شاعر محترم سادت حسن آس (گولڈ میڈلسٹ) سے ڈی پی او آفس اٹک میں خصوصی ملاقات کی۔ اس دوران محترم سعادت حسن آس نے اپنا تحریری مجموعہ "آدمی اکیلا ہے" ڈی پی او اٹک کو پیش کیا جس پر ڈی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل خان نے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور انکی حاصلہ افزائی کے لیے مالی امداد بھی کی۔

ای پیپر دی نیشن