راجہ دفتر عباسی کی نواسی کا انتقال 

مری (بیورورپورٹ)ضلع مری کی معروف سیا سی،سماجی وکاروباری شخصیت لالہ زارہوٹل کے ما لک راجہ آصف عباسی آف گھوڑاگلی کی پوتی،مسلم لیگ ن تحصیل مری کہ صدر راجہ دفتر عباسی کی نواسی او ر راجہ وحید کی صاحبزادی طویل علالت کے بعد رضا ئے سے وفات پاگئیں مرحومہ ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں پلی گھوڑاگلی مری میں انکے آبائی قبرستان میں سپر دخاک کردیا گیا۔
،نماز جنازہ میں مذہبی،سیاسی،سماجی،کاروباری شخصیات،سول سوسائٹی،اہلیان علاقہ اورعزیز واقارب نے کثیر تعداد میں شرکت کی اوردعا کی کہ اللہ پاک مرحومہ کوجنت الفردو س میں اعلی مقام اورلوحقی کو صبرجمیل عطا فرمائیں۔

ای پیپر دی نیشن