ملی لیبرفیڈریشن ٹرانسپورٹرز کے حقوق کا تحفظ  یقینی بنائے گی:میاں غلام مصطفی 

لاہور (خصوصی نامہ نگار) پاکستان ملی لیبر فیڈریشن کے صدر میاں غلام مصطفی نے کہا فیڈریشن ٹرانسپورٹرز کے حقوق کا تحفظ یقینی بنائے گی۔ ہم حکومت اور دیگر متعلقہ اداروں کے ساتھ ملکر ان کے مسائل کا حل نکالنے کی بھرپور کوشش کرینگے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ٹرانسپورٹرز کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ 

ای پیپر دی نیشن