گوجرانوالہ،گکھڑمنڈی(نمائندہ خصوصی ،نامہ نگار) مولانا فضل الرحمٰن کی گکھڑ میں متوقع آمد جمعیت علمائے اسلام ضلع وزیر آباد متحرک جے یو آئی مولانا فضل الرحمٰن کے معروف مذہبی دینی ادارے مدرسہ نصرۃ العلوم میں فارغ التحصیل ہونے والے سینکڑوں حفاظ کرام،قراء،علمااور مفتیان عظام کی دستار بندی میں شرکت کریں گے۔