کلرسیداں(نامہ نگار)عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی،حافظ عثمان عباسی،شوکت اقبال جنجوعہ،نمبردار اسد عزیز،چوہدری توقیراسلم نے نارہ کے گاں بھگون جا کر سابق چیئرمین یوسی نارہ ماسٹر محمد یونس سے ملاقات کی اور ان کے بھائی کی وفات پر دلی تعزیت کا اظہار کیا۔