نواب ٹاؤن میں ٹک ٹاکر آیت  کی پراسرار ہلاکت کا معمہ حل، شوہر گرفتار 

لاہور (نامہ نگار) نواب ٹاؤن کے علاقے میں پیر کے روز ٹک ٹاکر آیت مریم کی پراسرار ہلاکت کا معمہ حل ہوگیا ہے۔ نواب ٹائون پولیس نے معمولی جھگڑے کے دوران تلخ کلامی پر طیش میں آ کر بیوی آیت کو گلا دبا کر قتل کرنے والے اس کے شوہر سعد کو24گھنٹے کے اندر گرفتار کر لیا ہے اور ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن