بلدیہ بصیر پور، ڈی سی کے حکم پر دکانوں کی نیلامی سپریم کورٹ میں چیلنج 

لاہور (خبر نگار) بصیرپور بلدیہ کی دکانوں کی نیلامی سپریم کورٹ میں چیلنج، محمد علی و دیگر دکانداران نے اپیل میں موقف اپنایا کہ ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ کے حکم پر بلدیہ دکانوں کی نیلامی کی گئی۔ استدعا ہے کہ سپریم کورٹ دائرہ اختیار کا اصول طے کرکے رینالہ خورد میں دکانوں کی نیلامی کالعدم قرار دے۔

ای پیپر دی نیشن