ماڈل ٹاؤن قبرستان اراضی نشاندہی کیس، ہائیکورٹ نے کمشنر لاہور کے خلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹا دیں

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار حسین نے ماڈل ٹاؤن سوسائٹی کے قبرستان کی اراضی کی نشاندہی کیس میں  عدالتی حکم پر عملدرآمد ہونے کے باعث کمشنر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی۔ درخواستگزار نے ماڈل ٹاؤن سوسائٹی کے قبرستان کی نشاندہی کے متعلق عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ ہونے پر ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن