پاکستان نیشنل سرکل  کے زیر اہتمام  یوم قائد کے حوالے سے تقریب

راولپنڈی(جنرل رپورٹر )پاکستان نیشنل سرکل نے یوم قائد کے حوالے سے تقریب کا اہتمام کیا جس کے مہمان خصوصی سینئر نائب صدر راولپنڈی چیمبر اف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز  نعیم اشرف چیئرمین مرکزی انجمن تاجران واہ کینٹ, صدارت کے فرائض محمد وقاص سابقہ ایم پی اے, مہمانان اعزاز  ڈاکٹر سید اسد, راجہ حبیب الرحمن صدر مرکزی انجمن تاجران واہ کینٹ, سہیل احمد وائس چیئرمین, رستم ممتاز خان, قاضی بابر, چوہدری عاصم, الفت حسین, رضوان قمر لون, محمد سلیم, فیصل عباسی محمد نصیر, صدر پی این سی مرزا جاوید اقبال نے مہمانوں کا بھرپور استقبال کیا سیکرٹری جنرل محمد وقار نے پی این سی کی کارکردگی کے بارے میں بتایا, عابد حسین چیئرمین پاکستان یوتھ لیگ نے بھی مہمانوں کا استقبال کیا.

ای پیپر دی نیشن