مختلف واقعات میں ایک شخص اور لڑکی اغوا 

کامونکی(نمائندہ خصوصی)دومختلف واقعات میں ایک شخص اورلڑکی کو اغوا کرلیا گیا۔بتایا گیاہے کہ ساہیوال کی کلثوم بی بی اپنی تیرہ سالہ بیٹی کے ہمراہ موڑ ایمن آباد آئی ہوئی تھی کہ ملزمان عرفان اور جمیلہ وغیرہ اس کو اغوا کرکے لے گئے جبکہ نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے شبیر کے ڈرائیور کو تین کار سوار اغوا کرکے لے گئے۔

ای پیپر دی نیشن