ننکانہ صاحب (نامہ نگار) پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے والے کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا۔ تھانہ واربرٹن پولیس نے ہوائی فائرنگ سے علاقہ میں خوف و ہراس پھیلانے والے ملزم غلام عباس کو گرفتار کر کے اسکے قبضہ سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا، جس پر مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔