اردن چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی نیول ہیڈ کوارٹرز آمد. ترجمان پاک بحریہ

اردن چیئرمین جواٸنٹ چیفس آف اسٹاف کی نیول ہیڈ کوارٹرز آمد، ترجمان پاک بحریہ سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے مہمان کا استقبال کیا، معزز مہمان کو روایتی انداز میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا, معزز مہمان نے نیول ہیڈ کوارٹرز میں یادگار شہدا پر پھول چڑھائے, اردن چیئرمین جواٸنٹ چیفس آف اسٹاف کی سربراہ پاک بحریہ سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال، معزز مہمان نے بحری سیکیورٹی اور استحکام سے متعلق پاک بحریہ کی کاوشوں کو سراہا، دفاعی تعاون کو مذید مضبوط کرنے کے عزم کا بھی اعادہ کیا گیا،

ای پیپر دی نیشن