ملک کے بعض علاقوں میں بارش اورپہاڑوں پربرفباری کاامکان Jan 28, 2020 | 10:48 10:48 AM, January 28, 2020 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، اسلام آباد، کشمیراورگلگت بلتستا ن میں بارش اورپہاڑوں پربرفباری کاامکان ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک