انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر سستا ہوگیا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔انٹربینک میں ڈالر 12 پیسوں تک سستا ہوگیا، انٹر بینک میں ڈالر279 روپے60 پیسوں کی سطح پرٹریڈ ہو رہا ہے۔ گزشتہ روز ڈالر دس پیسے مہنگا ہوا تھا۔