مظفرآباد ‘ وادی کوٹلہ میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث متعدد مکانات تباہ 

مظفرآباد(نامہ نگار)آزاد جموں وکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے نواحی علاقہ وادی کوٹلہ گائوں جھینگ کی بہک چھگیاں میں شدید لینڈ سلائیڈنگ کے باعث متعدد مکانات مکمل طور پر تباہ ہوگئے، جس سے علاقے میں بڑے پیمانے پر مالی نقصان ہوا۔

ای پیپر دی نیشن