پتوکی( نامہ نگار)پتوکی ٹی سٹالزپرچائے کے نام پرزہر بکنے لگاپوڈر اور کیمیکل ملے دودھ سے بنی چائے فروخت ہورہی ہے ،شہریوں کا حکام سے نوٹس کا مطالبہ ، پتوکی شہر میں اڈالاہوروالا،اڈا قصور والا،چوک نیشنل بنک،چوک گرلز سکول اور پرانی منڈی میں قائم بڑے بڑے ٹی سٹالزپرپنجاب فوڈاتھارٹی کی ضلعی انتظامیہ اور دیگر کوالٹی کنٹرول اداروں کی عدم دلچسپی کے باعث چائے کے نام پر زہر بکنے لگا ۔