چیف جسٹس کراچی میں بڑھتے حادثات پر ازخود نوٹس لیں،  رہنما ایم کیو ایم کا خط

کراچی (سپورٹس رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان کے سندھ اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر طٰحہ احمد خان نے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھ کر ان سے کراچی میں بڑھتے ہوئے مہلک ٹریفک حادثات پر از خود نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق کراچی میں 2025ء  کے آغاز سے 207  اموات اور 2,623  افراد زخمی ہو چکے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن